Blog
Books
Search Hadith

راست روی اور نیکی کے ساتھ فقیری کی ترغیب کا بیان

۔ (۹۳۰۰)۔ عَنْ اَبِی اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ اَغْبَطَ اَوْلِیَائِي (وَفِی رَوَایَۃٍ: اِنَّ اَغْبَطَ النَّاسِ) عِنْدِی مُؤِمِنٌ خَفِیْفُ الْحَاذِ، ذُوْحَظٍّ مِنْ صَلَاۃٍ، اَحْسَنَ عِبَادَۃَ رَبِّہِ، وَکَانَ فِی النَّاسِ غَامِضًا، لایُشَارُ اِلَیْہِ بِالْاَصَابِعِ، فَعَجِلَتْ مَنِیَّتُہُ وَقَلَّ تُرَاثُہُ، وَقَلَّتْ بَوَاکِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۵۰)

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک لوگوں میں سے میرا سب سے زیادہ قابل رشک دوست وہ مؤمن ہے، جو کم مال اور کم افرادی کنبے والا ہو، لیکن نماز کی زیادہ مقدار والا ہو، اچھے انداز میں اپنے ربّ کی عبادت کرنے والا، لوگوں میں گمنام ہو، اس کی طرف انگلیوں سے اشارہ نہ کیا جاتا ہو اور اس کی موت جلدی آ جائے اور اس کی میراث کم ہو اور اس کے رونے والے بھی کم ہوں۔
Haidth Number: 9300
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۳۰۰) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، لیث بن ابی سلیم و عبید اللہ بن زحر الافریقی ضعیفان، ثم ھو منقطع، فان عبد اللہ لم یسمع من القاسم، أخرجہ الطیالسی: ۱۱۳۳، والطبرانی: ۷۸۶۰(انظر: ۲۲۱۹۷)

Wazahat

Not Available