Blog
Books
Search Hadith

راست روی اور نیکی کے ساتھ فقیری کی ترغیب کا بیان

۔ (۹۳۰۲)۔ عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ رِزْقَ آلِ بَیْتِی قُوْتًا۔))(مسند احمد: ۹۷۵۲)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے اللہ! میرے گھر والوں کی روزی گزارے کے بقدر بنا دے۔
Haidth Number: 9302
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۳۰۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۰۵۵(انظر: ۸۷۵۳)

Wazahat

فوائد:… قُوْت سے مراد بدن کی بقاء کے لیے ضروری اشیائے خوردنی، بقدرسد رمق روزی اور قوت لایموت۔