Blog
Books
Search Hadith

مطلق طور پر ہر بیماری پر صبر کرنے کی ترغیب، اگرچہ وہ انسان کے کسی عضو میں ہو اور اس کی فضیلت کا بیان

۔ (۹۳۶۷)۔ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنْ جَدِّہِ اَسَدِ بْنِ کُرْزٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، سَمِعَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اَلْمَرِیْضُ تَحَاتُّ خَطَایَاہُ کَمَا یَحَاتُّ وَرَقُ الشَّجَرِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۷۱)

۔ سیدنا اسد بن کرز ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مریض کی خطائیں اس طرح گرتی ہیں، جیسے درخت کے پتے گرتے ہیں۔
Haidth Number: 9367
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۳۶۷) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۰۰۲(انظر: ۱۶۶۵۴)

Wazahat

Not Available