Blog
Books
Search Hadith

مطلق طور پر ہر بیماری پر صبر کرنے کی ترغیب، اگرچہ وہ انسان کے کسی عضو میں ہو اور اس کی فضیلت کا بیان

۔ (۹۳۶۸)۔ عَنْ مُعَاوِیَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ شَیْئٍیُصِیْبُ الْمُؤْمِنَ فِیْ جَسَدِہِ یُؤْذِیْہِ اِلاَّ کَفَّرَ اللّٰہُ بِہٖمِنْسَیِّاٰتِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۰۲۳)

۔ سیدہ معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو چیز مؤمن کے جسم کو تکلیف پہنچاتی ہے، اللہ تعالیٰ اس کو اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔
Haidth Number: 9368
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۳۶۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۲۳۰، والحاکم: ۱/ ۳۴۷، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۸۴۲ (انظر: ۱۶۸۹۹)

Wazahat

Not Available