Blog
Books
Search Hadith

آنکھوں سے محروم ہو جانے پر صبر کرنے کی ترغیب اور اس کے ثواب کا بیان

۔ (۹۳۸۱)۔ عَنْ اَنَسٍ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَعُوْدُ زَیْدَ بْنَ اَرْقَمَ، وَھُوَ یَشْتَکِیْ عَیْنَیْہِ فَقَالَ لَہُ: ((یَا زَیْدُ! لَوْکَانَ بَصَرُکَ لِمَا بِہٖ؟)) فَذَکَرَمِثْلَہُ۔ (مسنداحمد: ۱۲۶۱۴)

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں اور نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سیدنا زید بن ارقم کی تیمار داری کے لیے گئے، ان کی آنکھ خراب تھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے زید! اگر تیری آنکھوں کی بیماری برقرار رہتی؟ … پھر مذکورہ بالا روایت کی طرح کے الفاظ نقل کیے۔
Haidth Number: 9381
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۳۸۱) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۱۲۵۸۶)

Wazahat

Not Available