Blog
Books
Search Hadith

بچوں کی وفات پر صبر کرنے کی ترغیب اور اس کے ثواب کا بیان

۔ (۹۴۰۱)۔ عَنْ عُتْبَۃَ بْنِ عَبْدِ السَّلَمِیِّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ رَجُلٍ مُسْلِمٍ یَتَوَفّٰی لَہُ ثَلَاثَۃٌ مِّنَ الْوَلَدِ لَمْ یَبْلُغُوْا الْحِنْثَ اِلَّا تَلَقَّوْہُ مِنْ اَبْوَابِ

۔ سیدنا عتبہ بن عبد سلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس مسلمان آدمی کے تین نابالغ بچے فوت ہو جائیں، وہ اس کو جنت کے آٹھوں دروازوں سے ملیں گے، وہ جس دروازے سے چاہے گا، داخل ہو گا۔
Haidth Number: 9401
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۴۰۱) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۶۰۴(انظر: ۱۷۶۴۴)

Wazahat

Not Available