Blog
Books
Search Hadith

مریض کے لیے دعائیہ کلمات کہنے کی اور وہ کلمات ادا کرنے کی ترغیب کا بیان،جو مریض خود کہے گا

۔ (۹۴۸۰)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مِنْ تَمَامِ عِیَادَۃِ الْمَرِیْضِ اَنْ یَضَعَ اَحَدُکُمْ یَدَہُ عَلٰی جَبْھَتِہِ اَوْ یَدِہِ فَیَسْاَلُ کَیْفَ ھُوَ، وَتَمَامُ تَحَیَّاتِکُمْ بَیْنَکُمُ الْمُصَافَحَۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۹۱)

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مریض کی عیادت کا مکمل طریقہیہ ہے کہ بندہ اپنا ہاتھ اُس کی پیشانییا ہاتھ پر رکھے اور پھر پوچھے کہ اس کا کیاحال ہے اور مکمل سلام یہ ہے کہ مصافحہ بھی کیا جائے۔
Haidth Number: 9480
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۴۸۰) تخریج: اسنادہ ضعیف جدّا، عبید اللہ بن زحر الافریقی و علی بن یزید الالھانی ضعیفان، أخرجہ الترمذی: ۲۷۳۱ (انظر: ۲۲۲۳۶)

Wazahat

Not Available