Blog
Books
Search Hadith

حائضہ کے ساتھ کھانے اور اس کے جوٹھے کے پاک ہونے کا بیان

۔ (۹۵۳)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ سَعْدٍ ؓ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ مُؤَاکَلَۃِ الْحَائِضِ فَقَالَ: ((وَاٰکِلْہَا۔)) (مسند أحمد: ۱۹۲۱۷)

سیدنا عبد اللہ بن سعد ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے حائضہ کے ساتھ کھانا کھانے کے بارے سوال کیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس کے ساتھ کھایا کر۔
Haidth Number: 953
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۵۳) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۱۳۳، وابن ماجہ: ۱۳۷۸(انظر: ۱۹۰۰۸)

Wazahat

Not Available