Blog
Books
Search Hadith

حائضہ کی گود میں قرآن مجید کی تلاوت کے جواز اور ایسی خاتون کے مسجد میں داخل ہونے کے حکم کا بیان

۔ (۹۵۵)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَضَعُ رَأْسَہُ فِی حَجْرِیْ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ : یَتَّکِیئُ عَلَیَّ) وَأَنَا حَائِضٌ فَیَقْرَأُ الْقُرْآنَ۔ (مسند أحمد: ۲۴۹۰۱)

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ میرے گود میں اپنا سر رکھتے، ایک روایت میں ہے: میرے ساتھ ٹیک لگاتے اور قرآن مجید کی تلاوت کرتے، جبکہ میں حائضہ ہوتی۔
Haidth Number: 955
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۵۵) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ البخاری: ۲۹۷، ومسلم: ۳۰۱ (انظر: ۲۴۳۹۷)

Wazahat

Not Available