Blog
Books
Search Hadith

مجلس میں موجود لوگوں کے ساتھ خاص آداب

۔ (۹۵۱۴)۔ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا جَلَسَ (أَوْ اِذَا اسْتَلَقٰی) اَحَدُکُمْ فَـلَا یَضَعْ رِجْلَیْہِ اِحْدَاھُمَا عَلَی الْاُخْرٰی۔)) (مسند احمد: ۱۴۲۴۷)

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی چت لیٹے تو وہ ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر نہ رکھے۔
Haidth Number: 9514
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۵۱۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۹۹ (انظر: ۱۴۱۹۸)

Wazahat

فوائد:… دیکھیں حدیث نمبر (۹۵۱۶)