Blog
Books
Search Hadith

نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے واجب ہونے، ایسا کرنے پر ابھارنے اور اس معاملے میں سختی کا بیان

۔ (۹۵۳۶)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((لَا یَمْنَعَنَّ رَجُلًا مِنْکُمْ مَخَافَۃُ النَّاسِ، اَنْ یَّتَکَلَّمَ بِالْحَقِّ اِذَا رَآہٗوَعَلِمَہُ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ) اِذَا رَآہٗاَوْعَلِمَہُاَوْرَآہٗاَوْسَمِعَہُ (زَادَفِیْ رِوَایَۃٍ) فَاِنَّہُ لَا یُقَرِّبُ مِنْ اَجَلٍ وَلَا یُبَاعِدُ مِنْ رِزْقٍ اَنْ یَقُوْلَ بِحَقٍّ اَوْ یُذَکِّرُ بِعَظِیْمٍ۔)) (مسند احمد: ۱۱۴۹۴)

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی حق کو دیکھ لے، اس کو جان لے اور اس کو سن لے تو پھر لوگوں کا ڈر اس کو یہ حق بیان کرنے سے روکنے نہ پائے، پس بیشک حق بیان کرنے یا عظیم چیز کی نصیحت کرنے سے نہ اس کی موت قریب ہو گی اور نہ اس کا رزق دور ہو گا۔
Haidth Number: 9536
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۵۳۶) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: فَاِنَّہُ لَا یُقَرِّبُ مِنْ اَجَلٍ وَلَا یُبَاعِدُ مِنْ رِزْقٍ اَنْ یَقُوْلَ بِحَقٍّ اَوْ یُذَکِّرُ بِعَظِیْمٍ ، أخرجہ ابویعلی: ۱۴۱۱(انظر: )

Wazahat

Not Available