Blog
Books
Search Hadith

اس واجب کو ادا نہ کرنے والی ہر امت کی ہلاکت کا بیان

۔ (۹۵۴۲)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا رَاَیْتَ اُمَّتِیْ لَا یَقُوْلُوْنَ لِلظَّالِمِ مِنْھُمْ: اَنْتَ ظَالِمٌ فَقَدْ تُوُدِّعَ مِنْھُمْ۔)) (مسند احمد: ۶۷۷۶)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تو میری امت کو اس طرح دیکھے گا کہ وہ ظالم کو یوں نہیں کہے گی کہ تو ظالم ہے تو (سمجھ لینا کہ اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت) ان سے اٹھا لی گئی ہے۔
Haidth Number: 9542
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۵۴۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابو الزبیر محمد بن مسلم لم یسمع من عبد اللہ بن عمرو، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۹۶، والبیھقی فی الشعب : ۷۵۴۶ (انظر: ۶۷۷۶)

Wazahat

Not Available