Blog
Books
Search Hadith

رباعیات کا بیان

۔ (۹۶۰۳)۔ وعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا اسْتَجْمَرَ اَحَدُکُمْ فَلْیُوْتِرْ، وَاِذَا وَلَغَ الْکَلْبُ فِیْ اِنَائِ اَحَدِکُمْ فَلْیَغْسِلْہُ سَبْعَ مَرَّاتٍ، وَلَا یَمْنَعْ فَضْلَ مَائٍ لِیَمْنَعَ بِہٖالْکَلَائَ،وَمِنْحَقِّالْاِبِلِاَنْ تُحْلَبَ عَلَی الْمَائِ یَوْمَ وِرْدِھَا۔)) (مسند احمد: ۸۷۱۰)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی پتھروں سے استنجا کرے تو طاق پتھر استعمال کرے، جب کتا کسی کے برتن میں منہ ڈال جائے تو وہ اس کوسات دفعہ دھوئے، کوئی آدمی گھاس کو بچانے کے لیے زائد پانی سے نہ روکے اور اونٹوں کا حق یہ ہے کہ اس دن ان کو دوہا جائے، جس دن وہ پانی کے گھاٹ پر آئیں۔
Haidth Number: 9603
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۶۰۳) تخریج: اسنادہ حسن، أخرج القسم الرابع منہ وھو حق الابل البخاری: ۲۳۷۸، ومسلم: ۹۸۷ (انظر: ۸۷۲۵)

Wazahat

Not Available