Blog
Books
Search Hadith

عورتوں اور ان کو جنت میں داخل کرنے والے اعمال کا بیان

۔ (۹۶۴۶)۔ عَنْ عَمْرِوبْنِ مُعَاذِ نِ الْاَشْھَلِیِّ، عَنْ جَدَّتِہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ، اِلَّا اَنَّ فِیْہِ: ((وَلَوْ کُرَاعُ شَاۃٍ مُحْرَقٌ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۲۸)

۔ عمرو بن معاذ اشھلی اپنی جدہ سے اسی طرح کی حدیث ِ نبوی بیان کرتے ہیں، البتہ اس میں ہے: اگرچہ وہ بکری کا جلا ہوا کم گوشت پنڈلی کا پتلا حصہ ہی کیوں نہ ہو۔
Haidth Number: 9646
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۶۴۶) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ مالک فی المؤطا : ۲/ ۹۹۶، والدارمی: ۱/ ۳۹۵ (انظر: ۱۶۶۱۱)

Wazahat

Not Available