Blog
Books
Search Hadith

قطع رحمی سے ترہیب کا بیان

۔ (۹۶۹۶)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((الرَّحِمُ شُجْنَۃٌ مِنَ الرَّحْمٰنِ عَزَّوَجَلَّ، تَجِیْئُیَوْمَ الْقِیَامَۃِ، تَقُوْلُ: یَا رَبِّ قُطِعْتُ یَارَبِّ ظُلِمْتُ یَارَبِّ اُسِیئَ اِلَیَّ (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ قَالَ: ) فَیُجِیْبُھَا الرَّبُّ اَمَا تَرْضِیْنَ اَنْ اَصِلَ مَنْ وَصَلَکَ،وَاَقْطَعَ مَنْ قَطَعَکِ۔))(مسند احمد: ۹۸۷۱)

۔ ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہرجمعرات یعنی جمعہ والی رات کو بنو آدم کے اعمال پیش کیے جاتے ہیں، قطع رحمی کرنے والے کا عمل قبول نہیں ہوتا۔
Haidth Number: 9696
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۶۹۶) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۲۵۴۳، وابن حبان: ۴۴۲، والحاکم: ۴/ ۱۶۲ (انظر: ۹۸۷۱)

Wazahat

فوائد:… اللہ اکبر، کتنی سخت وعید ہے، قطع رحمی خود جرم بھی ہے اور دوسرے اعمال صالحہ کے قبولیت کے لیے رکاوٹ بھی۔