Blog
Books
Search Hadith

ریاکاری سے ترہیب کا بیان،یہی شرک ِ خفی ہے، ہم اس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہیں

۔ (۹۷۱۱)۔ عَنْ اَبِیْ ھِنْدٍ الدَّارِیِّ، اَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ : ((مَنْ قَامَ مَقَامَ رِیَائٍ وَسُمْعَۃٍ رَاآ اللّٰہُ بِہٖیَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَسَمَّعَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۷۸)

۔ سیدنا ابوہند داری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو ریاکای اور شہرت کے مقام پر کھڑا ہوا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کا اظہار کروا دے گا اور اس کو مشہور کر دے گا۔
Haidth Number: 9711
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۷۱۱) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الدارمی: ۲۷۴۸، والبزار: ۲۰۲۶، والطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۸۰۳ (انظر: ۲۲۳۲۲)

Wazahat

Not Available