Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کا بیان کہ استحاضہ کا خون ان امور سے نہیں روکتا، جو حیض کی وجہ سے ممنوع ہوتے ہیں

۔ (۹۷۹)۔ وَعَنْہَا أَیْضًا أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ فِی الْمَرْأَۃِ تَرٰی مَا یُرِیْبُہَا بَعْدَالطُّہْرِ: قَالَ: ((اِنَّمَا ہُوَ عِرْقٌ۔)) أَوْ قَالَ: ((عُرُوْقٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۶۳۲۳)

سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے اس خاتون کے بارے میں فرمایا جو طہر کے بعد (ایسا خون) دیکھتی رہتی ہے، جو اسے شک میں ڈالتا ہے: یہ تو کسی رگ کا مسئلہ ہے۔
Haidth Number: 979
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۷۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ام بکر۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۶۴۶ (انظر: ۲۵۸۰۳)

Wazahat

Not Available