Blog
Books
Search Hadith

دھوکے، عہد توڑنے اور اس کو پورا نہ کرنے سے ترہیب کا بیان

۔ (۹۷۶۲)۔ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ اَبِیْ سُفْیَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ : ((اَلْاِیْمَانُ قَیَّدَ الْفَتْکَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۹۵۷)

۔ سیدنا معاویہ بن ابو سفیان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایمان امان دینے کے بعد قتل کرنے سے روکتا ہے۔
Haidth Number: 9762
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۷۶۲) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۷۲۳ (انظر: ۱۶۸۳۲)

Wazahat

Not Available