Blog
Books
Search Hadith

ظلم، باطل اور ان دونوں پر مدد کرنے سے ترہیب کا بیان

۔ (۹۷۷۵)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((دَعْوَۃُ الْمَظْلُوْمِ مُسْتَجَابَۃٌ، وَاِنْ کَانَ فَاجِرًا، فَفُجُوْرُہُ عَلٰی نَفْسِہِ۔)) (مسند احمد: ۸۷۸۱)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مظلوم کی دعا قبول کی جاتی ہے، اگرچہ وہ برا ہی کیوں نہ ہو، اس کی برائی اس کے نفس پر ہے۔
Haidth Number: 9775
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۷۷۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابی معشر، أخرجہ الطیالسی: ۲۳۳۰، وابن ابی شیبۃ: ۱۰/ ۲۷۵ (انظر: ۸۷۹۵)

Wazahat

فوائد:… آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مظلوم کی بد دعا سے بچنے کے لیے عام اور مطلق حکم دیئے ہیں۔