Blog
Books
Search Hadith

جاسوسی کرنے اور سوئے ظن رکھنے سے ترہیب کا بیان

۔ (۹۷۹۹)۔ وعَنْہُ اَیْضًا، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ حُسْنَ الـظَّنِّ مِنْ حُسْنِ الْعِبَــادَۃِ۔)) (مسند احمد: ۷۹۴۳)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اچھا گمان رکھنا حسنِ عبادت میں سے ہے۔
Haidth Number: 9799
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۷۹۹) تخریج: اسنادہ حسن، قالہ زبیر علی زئی، أخرجہ ابوداود: ۴۹۹۳ (انظر: ۷۹۵۶)

Wazahat

فوائد:… مسلمان بھائیوں کے متعلق خواہ مخواہ برے گمان رکھنا اور اس پر اپنے معاملات کی بنیاد رکھنا گناہ کی بات ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ مسلمان از خود تہمت اور شبہے کے مواقع سے دور رہے اور کسی کو برا گمان کا موقع نہ دے۔