Blog
Books
Search Hadith

صغیرہ گناہوں کو حقیر سمجھنے سے ترہیب کا بیان

۔ (۹۸۴۶)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ قُرْطٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: اِنَّکُمْ لَتَعْمَلُوْنَ الْیَوْمَ اَعْمَالًا، فَذَکَرَ مِثْلَہُ۔ (مسند احمد: ۲۱۰۳۲)

۔ سیدنا عبادہ بن قرط ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: بیشک تم لوگ آج ایسے ایسے افعال کر جاتے ہو کہ ……۔ پھر سابقہ قول کی طرح بیان کیا۔
Haidth Number: 9846
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۸۴۶) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۱۳۵۳ (انظر: ۲۰۷۵۲)

Wazahat

فوائد:… فسق کی دو صورتیں ہیں: کبیرہ گناہ کا ارتکاب کرنااور صغیرہ گناہوں پر اصرار کرنا، اس لیے جہاں کبیرہ گناہوں سے اجتناب کیا جائے گا، وہاں صغیرہ گناہوں سے بچنے کے لیے بھی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔