Blog
Books
Search Hadith

خاوند اور اس کی بیوی اور خادم اور اس کے آقا کے درمیان جدائی ڈالنے سے ترہیب کا بیان

۔ (۹۸۴۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَسْاَلِ الْمَرْاَۃُ طَلَاقَ اُخْتِھَا، لِتَکْتَفِیئَ مَافِیْ اِنَائِھَا فَاِنَّ رِزْقَھَا عَلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۹۱۰۹)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی عورت اپنی بہن کی طلاق کا سوال نہ کرے، تاکہ اس چیز کو انڈیل دے جو کچھ اس کے برتن میں ہے، پس بیشک اس کا رزق بھی اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہے۔
Haidth Number: 9849
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۸۴۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ البیھقی: ۵/ ۳۴۵ (انظر: ۹۱۲۰)

Wazahat

فوائد:… اگر کوئی مرد دوسرییا تیسرییا چوتھی شادی کرنا چاہے یا شادی کر لے تو کوئی بیوی کسی دوسری بیوی کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے۔