Blog
Books
Search Hadith

کثرت ِ کلام سے ترہیب اور خاموشی کا بیان

۔ (۹۸۶۸)۔ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ سُحَیْمٍ، عَنْ اُمِّہِ ابْنَۃِ اَبِیْ الْحَکَمِ الْغِفَّارِیِّ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ : ((اِنَّ الرَّجُلََ لَیَدْنُوْ مِنَ الْجَنَّۃِ، حَتّٰی مَایَکُوْنَ بَیْنَہُ وَبَیْنَھَا قِیْدُ ذِرَاعٍ، فَیَتَکَلَّمُ بِالْکَلِمَۃِ فَیَتَبَاعَدُ مِنْھَا اَبْعَدٰ مِنْ صَنْعَائَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۵۸۶)

۔ سیدہ بنتِ ابی حکم غفاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک آدمی جنت کے قریب ہوتا رہتا ہے، یہاں تک کہ اس کے اور جنت کے درمیان ایک ہاتھ کا فاصلہ رہ جاتا ہے، لیکن پھر وہ ایسی (بدترین) بات کرتا ہے کہ اس کی وجہ سے صنعاء تک جنت سے دور ہو جاتا ہے۔
Haidth Number: 9868
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۸۶۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمد بن اسحاق مدلس وقدعنعن (انظر: ۲۳۱۹۹)

Wazahat

فوائد:… زبان کی حفاظت مومن کا عظیم وصف ہے، کسی انسان کی شخصیت کا پتہ دینے کے لیے اس کی زبان ہی کافی ہے۔