Blog
Books
Search Hadith

جھوٹ سے ترہیب کا بیان

۔ (۹۸۹۱)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یُطْبَعُ الْمُؤْمِنُ عَلَی الْخِلَالِ کُلِّھَا، اِلَّا الْخِیَانَۃَ، وَالْکَذِبَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۲۳)

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مؤمن ہر قسم کے فعل کا عادی بن سکتا ہے، ما سوائے خیانت اور جھوٹ کے۔
Haidth Number: 9891
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۸۹۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الواسطۃ بین الاعمش وابی امامۃ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۵۹۳(انظر: ۲۲۱۷۰)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ مؤمن کے اندر ہر قسم کے شرّ اور خیرکا معاملہ ہو سکتا ، ما سوائے خیانت اور جھوٹ کے، یعنییہ دو گناہ مومن کے شایان شان نہیں ہیں، سو ہر صورت میں اس کو ان سے اجتناب کرنا چاہیے۔