Blog
Books
Search Hadith

پانی کی عدم موجودگی میں نفاس اور حیض والی خواتین اور جنابت والے لوگوں پر تیمم کے واجب ہونے کا بیان، اگرچہ ان کو کئی مہینے ٹھہرنا پڑے

۔ (۹۹۴)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ قَالَ: جَائَ أَعْرَابِیٌّ اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اِنِّیْ أَکُوْنُ فِی الرَّمْلِ أَرْبَعَۃَ أَشْہْرٍ أَوْ خَمْسَۃَ أَشْہُرٍ فَیَکُوْنُ فِیْنَا النُّفَسَائُ وَالْحَائِضُ وَالْجُنُبُ فَمَا تَرٰی؟ قَالَ: ((عَلَیْکَ بِالتُّرَابِ۔)) (مسند أحمد: ۷۷۳۳)

سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ایک بدّو ، نبیِ کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! میں چار پانچ پانچ مہینوں تک صحراء میں ہوتا ہوں اور ہم میں نفاس اور حیض والی خواتین اور جنابت والے لوگ بھی ہوتے ہیں، اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: تو مٹی کو لازم پکڑ۔
Haidth Number: 994
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۹۴) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ ابویعلی: ۵۸۷۰، والبیھقی: ۱/ ۲۱۷، وأخرج بنحوہ الطبرانی فی الاوسط : ۲۰۳۲ (انظر: ۷۷۴۷)

Wazahat

Not Available