Blog
Books
Search Hadith

شرعی مصلحت کی خاطر شعروں کے جواز کا بیان

۔ (۹۹۴۲)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ کَعْبٍ، عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اھْجُوْا الْمُشْرِکِیْنَ بِالشِّعْرِ، اِنَّ الْمُؤْمِنَ یُجَاھِدُ بِنَفْسِہِ وَمَالِہِ، وَالَّذِیْ نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہِ کَاَنّمَایَنَضَحُوْھُمْ بِالنَّبْلِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۸۸۹)

۔ سیدنا کعب بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شعروں کے ذریعے مشرکوں کی ہجو کرو، بیشک مؤمن اپنے نفس اور مال سے جہا د کرتا ہے، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ) کی جان ہے ! گویا کہ یہ شاعر ان پر تیر پھینک رہے ہیں۔
Haidth Number: 9942
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۹۴۲) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ البیھقی: ۱۰/ ۲۳۹، وابن حبان: ۵۷۸۶، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۱۵۱ (انظر: ۱۵۷۹۶)

Wazahat

Not Available