It was narrated that Samurah bin Jundub said:
The Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever misses jumu'ah with no excuse, let him give a dinar in charity, and if he cannot afford that, then half a dinar.
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص بنا کسی عذر کے جمعہ چھوڑ دے تو وہ ایک دینار صدقہ کرے، اور اگر ایک دینار نہ ہو تو آدھا دینار ہی کرے ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1373
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۲۱۱ (۱۰۵۳، ۱۰۵۴)، (تحفة الأشراف: ۴۶۳۱)، مسند احمد ۵/۸، ۱۴ (ضعیف) (اس کے راوی ’’قدامہ‘‘ مجہول ہیں، نیز ’’ سمرہ رضی اللہ عنہ ‘‘ سے ان کا سماع نہیں ہے)