Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1828
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الجنائز ۱۰ (۹۸۲)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ۵ (۱۴۵۲)، (تحفة الأشراف: ۱۹۹۲)، مسند احمد ۵/۳۵۰، ۳۵۷، ۳۶۰
Wazahat
وضاحت: ۱؎: یعنی مومن موت کی شدت سے دوچار ہوتا ہے تاکہ اس کے گناہوں کی بخشش ہو جائے، یا موت اسے اچانک اس حال میں پا لیتی ہے کہ وہ رزق حلال اور ادائیگی فرض کے لیے اس قدر کوشاں رہتا ہے کہ اس کی پیشانی عرق آلود رہتی ہے۔