It was narrated that Abu Hurairah and Abu Sa'eed said:
We never saw the Messenger of Allah attend any funeral where he sat down until (the body) was placed (in the grave).
ابوہریرہ اور ابو سعید خدری رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ
ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ جنازے کے ساتھ ہوں، ( اور ) بیٹھ گئے ہوں یہاں تک کہ وہ رکھ دیا جائے۔