It was narrated that Abu Hurairah said:
the Messenger of Allah said: 'Fast when you see it and stop fasting when you see it, and if it is obscured from you (too cloudy), then count it as thirty (days). '
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چاند دیکھ کر روزے رکھو، اور چاند دیکھ کر افطار کرو، اگر مطلع ابر آلود ہو تو تیس ( دن ) پورے کرو“ ۱؎۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2117
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصوم ۱۱ (۱۹۰۹)، صحیح مسلم/الصوم ۲ (۱۰۸۱)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصوم ۲ (۶۸۴)، سنن ابن ماجہ/الصوم ۷ (۱۶۵۵)، (تحفة الأشراف: ۱۴۳۸۲)، مسند احمد ۲/ ۴۰۹، ۴۳۰، ۴۷۱، ۴۹۸، سنن الدارمی/الصیام ۲ (۱۷۲۷)
Wazahat
وضاحت: ۱؎ : اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ۲۹ شعبان کو آسمان میں بادل ہوں اور اس کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے تو شعبان کے تیس دن پورے کر کے روزوں کی شروعات کرو، اسی طرح ۲۹ رمضان کو اگر عید الفطر کا چاند نظر نہ آ سکے تو تیس روزے پورے کر کے عید الفطر مناؤ۔