It was narrated that 'Aishah said:
The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Give me the mat from the Masjid.' She said: I am menstruating. The Messenger of Allah (ﷺ) said: Your menstruation is not in you hand.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے مسجد سے چٹائی دے دو ، انہوں نے کہا: میں حائضہ ہوں، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیرا حیض تیرے ہاتھ میں نہیں ہے ۱؎۔