It was narrated that 'Urwah said that he heard the Messenger of Allah say:
Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection: Reward and spoils of war.
عروہ بارقی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”گھوڑے کی پیشانی سے قیامت تک کے لیے خیر وابستہ کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے اجر بھی ملے گا اور مال غنیمت بھی“۔