It was narrated from 'Urwah bin Abi Al-Ja'd that the Prophet said:
Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection: Reward and spoils of war.
عروہ بن ابی الجعد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت تک گھوڑے کی پیشانی کے ساتھ خیر باندھ دیا گیا ہے ( اور خیر سے مراد کیا ہے؟ ) ثواب اور مال غنیمت“۔