Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

باب: کنکری پھینک کر بیع کرنے کا بیان۔

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى،‏‏‏‏ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي أَبُو الزِّنَادِ،‏‏‏‏ عَنْ الْأَعْرَجِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْحَصَاةِ وَعَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ .

It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah forbade Gharar transaction and Hasah transactions.

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری کی بیع اور دھوکے کی بیع سے منع فرمایا ہے ۱؎۔
Hadith Number: 4522
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4518

Takhreej

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/البیوع ۲ (۱۵۱۳)، سنن ابی داود/البیوع ۲۵ (۳۳۷۶)، سنن الترمذی/البیوع ۱۷ (۱۲۳۰)، سنن ابن ماجہ/التجارات ۲۳ (۲۱۹۴)، مسند احمد (۲/۲۵۰، ۴۳۶، ۳۷۶، ۴۳۹، ۴۹۶، سنن الدارمی/البیوع ۲۰ (۲۵۹۶)

Wazahat

وضاحت: ۱؎ : کنکری کی بیع کا مطلب یہ ہے کہ آدمی کہے : میں تمہاری طرف جب کنکری پھینک دوں تو بیع ہو گئی، یہ ممنوع اس لیے ہے کہ کنکری پھینکنے تک کی جو مدت بیع کے اثبات کے لیے رکھی گئی ہے وہ مجہول ہے، یا پھر یوں کہے کہ میں کنکری پھینکتا ہوں جس مال پر کنکری گرے وہی بیچنا ہے تو یہ بھی صحیح نہیں، کیونکہ اس صورت میں بھی مال مجہول ہے۔

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220