It was narrated from Salim that his father said:
Zaid bin Thabit told me that the Messenger of Allah granted a concession regarding the sale of 'Arays.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
مجھ سے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع عرایا میں اجازت دی ہے۔