It was narrated from Zaid bin Thabit that:
the Messenger of Allah granted a concession allowing Araya sales by estimation.
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عاریت والی بیع میں اجازت دی کہ ( اس کی تازہ کھجوروں کو ) اندازہ کر کے ( توڑی ہوئی ) کھجوروں کے بدلے بیچی ( جا سکتی ) ہے۔