Abdullah bin 'Umar said:
The Messenger of Allah cut off (a thief's hand) for a shield which was worth three Dirham. (Sahih) Abu 'Abdur-Rahman (An-Nasai) said: This is correct.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال ( چرانے ) میں ہاتھ کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔ ابوعبدالرحمٰن ( نسائی ) کہتے ہیں: یہی روایت صحیح اور درست ہے۔