It was narrated that Rafi bin Khadij said:
I heard the Messenger of Allah say: 'The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees. '
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”نہ پھلوں کے چرانے میں ہاتھ کاٹا جائے گا اور نہ کھجور کے گابے کے چرانے میں“۔