It was narrated that Zainab, the wife of 'Abdullah, said:
The Messenger of Allah [SAW] said: 'If one of you wants to attend 'Isha' prayer, let her not touch perfume.'
عبداللہ بن مسعود کی بیوی زینب رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جب تم میں سے کوئی عورت عشاء پڑھنے کے لیے ( مسجد ) آئے تو خوشبو نہ لگائے“۔