It was narrated from Abu Hurairah, who heard it from the mouth of the Messenger of Allah (ﷺ):
The Mu'adhdhin will be forgiven as far as his voice reaches, and every wet and dry thing will bear witness for him.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
انہوں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک کو یہ کہتے سنا ہے: مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے اس کی مغفرت کر دی جائے گی، اور تمام خشک وتر اس کی گواہی دیں گے ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 646
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۳۱ (۵۱۵) مطولاً، سنن ابن ماجہ/الأذان ۵ (۷۲۴) مطولاً، (تحفة الأشراف: ۱۵۴۶۶)، مسند احمد ۲/۲۶۶، ۴۱۱، ۴۲۹، ۴۵۸، ۴۶۱ (صحیح)
Wazahat
وضاحت: ۱؎: یعنی جتنی بلند اس کی آواز ہو گی اسی قدر اس کی بخشش ہو گی، یا اس کا مطلب یہ ہے کہ اس قدر مسافت میں اس کے جتنے گناہوں کی سمائی ہو گی وہ سب بخش دیئے جائیں گے۔