Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 716
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۲۲۰ (۱۰۷۹)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۲۴ (۳۲۲)، سنن ابن ماجہ/المساجد ۵ (۷۴۹)، مسند احمد ۲/۱۷۹، والمؤلف في عمل الیوم واللیلة ۶۶ (برقم: ۱۷۳)، (تحفة الأشراف: ۸۷۹۶) (حسن)
Wazahat
وضاحت: ۱؎: مسجد میں فحش اور مخرب اخلاق اشعار پڑھنا ممنوع ہے، رہے ایسے اشعار جو توحید اور اتباع سنت صلی اللہ علیہ وسلم وغیرہ اصلاحی مضامین پر مشتمل ہوں تو ان کے پڑھنے میں شرعاً کوئی مضائقہ نہیں، جیسا کہ اگلی حدیث میں آ رہا ہے۔