It was narrated that Sahl bin Abi Hathmah said:
When anyone of you prays toward a Sutra, let him get close to it and not allow the Shaitan to sever his prayer for him.
سہل بن ابو حثمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سترہ کی طرف ( رخ کر کے ) نماز پڑھے، تو اس سے قریب رہے کہ شیطان اس کی نماز باطل نہ کر سکے ۔