It was narrated that Aisha said:
The Messenger of Allah(ﷺ)used to pray at night while I was lying down sleeping between him and the Qibla on his bed. When he wanted to pray witr he would wake me up and I would pray witr
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو نماز پڑھتے تھے، اور میں آپ کے اور قبلہ کے بیچ آپ کے بستر پر چوڑان میں سوئی رہتی تھی، تو جب آپ وتر پڑھنے کا ارادہ کرتے تو مجھے جگاتے، تو میں ( بھی ) وتر پڑھتی۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 760
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۳ ۱۰ (۵۱۲)، الوتر ۳ (۹۹۷)، (تحفة الأشراف: ۱۷۳۱۲)، مسند احمد ۶/۵۰، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة ۲۲ (۳۸۳)، ۱۰۴ (۵۱۳)، ۱۰۷ (۵۱۸)، العمل في الصلاة ۱۰ (۱۲۰۹)، صحیح مسلم/الصلاة ۵۱ (۵۱۲)، سنن ابی داود/الصلاة ۱۱۲ (۷۱۲)، موطا امام مالک/ صلاة اللیل ۱ (۲)، مسند احمد ۶/۵۰، ۱۹۲، ۲۰۵، ۲۳۱، سنن الدارمی/الصلاة ۱۲۷ (۱۴۵۳) (صحیح)