Abu Maslamah - whose name is Saeed bin Yazid, a trustworthy Basri - told us:
I asked Anas bin Malik: 'Did the Prophet (ﷺ) pray in sandals?' He said: 'Yes.'
ابوسلمہ (ان کا نام سعید بن یزید بصریٰ ہے اور وہ ثقہ ہیں) کہتے ہیں کہ
میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتوں میں نماز پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے کہا: جی ہاں ( پڑھتے تھے ) ۔