(بنو ثقیف میں ایك کذا ب اورسفاک شخص ہوگا۔)اسماء رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ انہوں نے حجاج سے كہا: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث بیان كی تھی كہ ثقیف میں ایك كذاب اور سفاک شخص ہوگا۔ كذاب (یعنی مسیلمہ)تو ہم نے دیكھ لیا اورمیرے خیال میں سفاک تم ہی ہو۔