عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح کرلیاہے، اور ان كےدرمیان كچھ شبہے والی چیزیں ہیں، جو ان میں داخل ہو گیا تو قریب ہے كہ وہ گناہ كر لے اور جو ان سے بچ گیا تو اس نے اپنے آپ کو كو محفوظ کرلیا، اس چرواہے کی طرح چراگاہ كے ارد گرد چر رہی ہے قریب ہے كہ وہ اس میں داخل ہو جائے ہر بادشاہ كی ایك چراگاہ ہے اور اللہ كی چراگاہ حرام كر دہ چیزیں ہیں۔( )