طاؤس یمانی رحمۃ اللہ علیہ سےمروی ہےانہوں نےكہاكہ میں نےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ كوپایا،فرماتےتھے: ہر چیز تقدیر سے ہے،طاؤس نے کہا:اور میں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا وہ فرما رہے تھےکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہرچیز تقدیر سے ہے،حتی كہ عاجزی اوردانشمندی بھی یا دانشمندی اور عاجزی بھی۔( )