Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
اخلاق، نیکی اور صلہ رحمی
عن عَبْد اللهِ بْن عُمَرَ رضی اللہ عنہ عن رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ ثَلَاثَةٌ لَّا يَنْظُرُ اللهُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَـامَةِ الْعَـاقُّ لِوَالِدَيْـهِ
وَالْمُدْمِنُ الْخَمْرِ، وَالْمَنَّانُ عْطَاءه وَثَلَاثَةٌ لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ الْعَاقُّ لِوَالِدَيْهِ وَالدَّيُّوثُ والْرَّجلَةُ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین آدمی ایسے ہیں جن کی طرف قیامت کے دن اللہ تعالیٰ دیکھے گا ہی نہیں اپنے والدین کا نافرمان ، مستقل شرا ب پینے والا، دے کر احسان جتانے والا، اور تین آدمی ایسے ہیں جو جنت میں داخل نہیں ہونگے۔ اپنے والدین کا نافرمان ،دیوث اوروہ عورت جو مردوں سے مشابہت کرے