Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم : لَوْ آمَنَ بِي عَشَرَةٌ مِنْ الْيَهُودِ مَا بَقِىَ عَلَى ظَهْرِهَا يَهُودِيٌّ إِلَّا أَسْلَمَ.
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھ پر دس یہودی بھی ایمان لے آئیں تو روئے زمین پر كوئی یہودی باقی نہیں بچے گا جو اسلام نہ لائے۔( )