Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
ایمان، توحید، دین اورتقدیر كا بیان
قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : لَوْ قُلْتَ: بِسْمِ اللهِ ، لَطَارَتْ بِكَ الْمَلائِكَةُ وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَ إِلَيْكَ. قَالَه لطَلحة حِين قُطِعَتْ أَصَابِعَهُ فَقَالَ: حِسِّ.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم”بسم اللہ“کہتے تو فرشتے تمہیں لے كر اڑنے لگتے اور لوگ تیری طرف دیكھ رہے ہوتے۔ آپ نے یہ بات طلحہ رضی اللہ عنہ سےكہی جب ان كی انگلیاں كاٹ دی گئیں تھیں۔ طلحہ نے كہا تھا”اف“(تكلیف كے وقت كلمہ)۔